Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ہم محمد ﷺ کے عبد ہیں کہنا کیسا ہے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم خود کو نبی پاک طی یکم کا بندہ کہنا کیسا؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ " نحن عباد محمد صلی اللہ تعالی علیه و آله وسلم" (ہم محمد صلی اللہ تعالی علیه و آلہ وسلم کے عبد ہیں) کہنا کیسا ہے ؟ جواب "نحن عباد محمد صلی اللہ تعالی علیه و آله وسلم " ہم محمد صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم کے عبد ہیں) کہنا شر عا درست ہے ، اس میں کوئی حرج نہیں۔ اس کا ثبوت قرآن و احادیث کی واضح نصوص میں موجود ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.