Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
رنگین احرام پہننا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم احرام کی چادریں رنگین پہننا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ احرام کی چادر میں رنگین پہن سکتے ہیں یا نہیں ؟ جواب سائل : عبد القادر، حیدر آباد احرام کی چادروں کا سفید ہونا مستحب ہے کہ احادیث مبارکہ میں سفید لباس پہننے کی ترغیب وارد ہوئی اور اسے زیادہ پاکیزہ اور عمدہ قرار دیا گیا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.