Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

چکن کولیجن والے سپلیمنٹس کھانا کیسا؟

Answer (beginning)

اگر یہ معلوم ہے کہ ”Liquid BioCell® Life + “نامی پروڈکٹ میں استعمال ہونے والا کولیجن (collagen) مرغیوں کو شرعی طریقے پر ذبح کر کے حاصل کیا گیا ہے تو ان سپلیمنٹس 1 (Supplements) کا کھانا حلال ہو گا۔ اور اگر معلوم ہے کہ ان میں استعمال ہونے والا کو لیجن مردار مرغیوں سے حاصل کیا گیا ہے یا ایسی مرغیوں سے جنہیں مشین سے یا کسی اور غیر شرعی طریقے سے ذبح کیا گیا ہے تو ایسے سپلیمنٹس کا کھانا جائز نہیں ہے۔ یونہی اگر اس حوالے سے کچھ معلومات نہ ہوں کہ کولیجن کس طرح کی مرغی سے حاصل کیا گیا ہے تو بھی ایسے سپلیمنٹس کا کھانا جائز نہیں ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

Appears in topics

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.