Halal aur Haram Khana — Halal and Haram Food

Fatawa Razawiyya explains that all parts of a halal animal are halal except certain ones that are haram, prohibited or makruh, and begins listing them. Two fatawa address specific parts: one says eating the lungs of a halal animal is halal, and the other says the same of the spleen of a properly slaughtered halal animal, citing a hadith on two permitted dead creatures and two bloods. Another book notes that eating rotten meat is forbidden, and a recorded lecture covers halal, haram and doubtful matters.

From the books

  • Anwaar Ul Hadees

    Pages 334–335

    ص ٢٦٩، ”صحيح مسلم“، کتاب = 333 پش ش: مجلس المدينة العلمية (دعوت اسلامی) www.dawateislami.net الْجَوَارِ الْحَدِيثِ ٣٣٤ حلال اور حرام جانور ران ہے، حضور نے اس کو قبول فرمایا اور کھایا۔ (بخاری، مسلم) ⑤ ”عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُحِلَّتْ لَنَا مَيْتَتَانِ وَدَمَانِ الْمَيْتَتَانِ الْحُوتُ وَالْجَرَادُ وَالدَّمَانِ الْكَبِدُ وَالطَّحَالُ“ (۱)…

  • Miraat-ul-Manajeeh Sharah Mishkaat-ul-Masabeeh jild 5

    Pages 715–716

    جن جانوروں کی حرمت قطعی و یقینی حدیث سے ثابت ہے ان کی حرمت میں تمام امت کا اتفاق ہے جیسے کتا، بلی وغیرہ۔ جن کی حرمت احادیث ظنیہ سے ثابت ہے ان کی حرمت میں اختلاف ہے۔ چنانچہ ہمارے امام اعظم کے ہاں سواء مچھلی کے تمام دریائی جانور حرام ہیں، امام مالک کے ہاں سوائے دریائی خنزیر اور دریائی انسان کے تمام دریائی جانور حلال ہیں، امام شافعی کے ہاں سارے دریائی جانور حلال ہیں، وہ اس آیت سے دلیل لیتے ہیں…

  • Tafseer Taleem ul Quran Jild 1

    Pages 74–75

    مَ الْخِنْزِيرِ وَمَا أُهِلَّ بِهِ عبادت کرتے ہوں اس نے تم پر صرف مردار اور خون اور سور کا گوشت اور وہ جانور حرام کئے ہیں جس کے ذبح کے وقت غیر اللہ کا نام بلند کیا گیا لِغَيْرِ اللهِ فَمَنِ اضْطُرَّ غَيْرَ بَاغِ وَلَا عَادٍ فَلَا إِثْمَ عَلَيْهِ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ تو جو مجبور ہو جائے حالانکہ وہ نہ خواہش رکھنے والا ہو اور نہ ضرورت سے آگے بڑھنے والا ہو تو اس پر کوئی گناہ نہیں، بیشک اللہ…

  • Fear of ALLAH

    Pages 7–9

    often remain unaware that there is no second chance ahead; death is the next certainty Young people should also reflect, for they will be questioned about how they spent their youth Likewise, people strive passionately to earn wealth but often fail to consider whether it is earned through halal or haram means The mindset becomes: "If someone is willing to pay, just take it, and s0 as much wealth…

  • Miraat-ul-Manajeeh Sharah Mishkaat-ul-Masabeeh jild 4

    Pages 204–205

    کی امداد کرے، نہ اس کی طرف اشارہ کرے، اگر کرے گا تو اس کی قیمت دینا ہو گی، رہا شکار کھانا اس میں بہت تفصیل اور آئمہ کا بہت اختلاف ہے۔ مذہب امام اعظم یہ ہے کہ محرم کا کیا ہوا شکار حرام خواہ خود ہی شکار کرے یا دوسرا محرم یا اس محرم کی امداد یا اشارہ سے حلال شکار کرے،رہا حلال کا شکار وہ محرم کھا سکتا ہے خواہ اس نے اپنے لیے کیا ہو یا محرم کے لیے جیسا کہ حدیث ابو قتادہ میں آئے گا، رب تعالی فرماتا ہے :…

  • Ae Iman Walo

    Pages 229–230

    حلال کے لئے خاص دلیل کی ضرورت نہیں، کسی چیز کا حرام نہ ہو نا ہی حلال کی دلیل ہے جس طرح اس آیت میں واضح طور پر فرما دیا گیا۔ اس سے ان لوگوں کو عبرت حاصل کرنی چاہیے جو مسلمانوں کے پاکیزہ کھانوں کو حیلے بہانوں سے حرام بلکہ شرک قرار دیتے رہتے ہیں۔ حالت احرام میں شکار کے مسائل : احرام کی حالت میں خشکی کا شکار کرنا حرام ہے جبکہ دریائی شکار جائز ہے۔

In the lectures

More on Daily life

This page lists what published sources in the library say. For your own situation, ask a qualified mufti.