Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

رینڈم انٹرنیٹ آفر لینا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم کمپنی سے انٹر نیٹ ایم بی خریدنے کی ایک ناجائز صورت دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ زونگ کی موبائل ایپلیکیشن اپنے صارفین کو یہ آفر کرتی ہے کہ صارفین روزانہ کی بنیاد پر اس ایپلیکیشن کے ذریعے ایک روپیہ جمع ٹیکس (ایک روپیہ سولہ پیسے ) خرچ کر کے کچھ انٹر نیٹ حاصل کر سکتے ہیں ۔ جس کا طریقہ کار یہ ہے کہ صارف ایپ میں جا کر مطلوبہ پیج کو سلیکٹ کرے گا۔ اس کے سلیکٹ کرتے ہی موبائل اسکرین پر اس کے سامنے سات خانے ظاہر ہوں گے ۔ ان خانوں میں انٹر نیٹ ایم بیز کی مختلف مقداریں ہوگی ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.