Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
صحابہ کرام کی گستاخی کرنا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم عقیدہ ناموس صحابہ کرام رضوان الله تعالیٰ علیہم اجمعین دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اصحاب رسول رضی اللہ عنہم اجمعین پر تبرا کرنا کیسا ہے ؟ جواب جميع انبیاء ورسل علیہم السلام کے بعد جہان عالم میں سب سے افضل و اعلی شخصیات صحابہ حضور سید الانام عَلَيْهِ الصَّلوةُ وَالسَّلَامُ وَرِضْوَان الله عليهم اجمعین ہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.