Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نکاح آدھا دین کس طرح ہے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم حدیث نکاح آدھا دین ہے کی شرح دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے نکاح اور ایمان کے حوالے سے کچھ تفصیل در کار ہے وہ یہ کہ حدیث شریف میں آیا کہ نکاح آدھا ایمان ہے ۔ میرا سوال یہ ہے کہ ایمان تو ایمان ہے یہ آدھا یا پورا نہیں ہوتا تو حدیث شریف کا کیا مطلب ہے ؟ نیز نکاح ایمان کی حفاظت کیسے کرتا ہے ؟ جب کہ ہم ایمان کی تعریف یہ کرتے ہیں کہ ایمان یہ ہے کہ اللہ تعالی ، اس کے رسولوں ، روزہ ، زکوۃ، حج وغیرہ پر ایمان لایا جائے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.