Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جنات کیا کھاتے ہیں؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم گوبر ناپاک ہے تو یہ جنات کی خوراک کیسے ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جنات کی خوراک بڑی اور گوبر ہے ، اس سے کیا مراد ہے ؟ ذہن میں یہ اشکال پیدا ہوتا ہے کہ جنات اللہ تعالیٰ کی مخلوق ہے اور ان کی خوراک نا پاک چیز گوبر رکھی گئی ہے ، اس بارے میں کچھ رہنمائی فرما ئیں ؟ جواب جنات کی خوراک کے متعلق نبی کریم صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم سے مختلف طرح کی احادیث مروی ہیں ، بعض احادیث سے ثابت ہوتا ہے کہ ہڈی اور گوبر دونوں ، جنات کی خوراک ہیں ، جبکہ بعض احادیث سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ بڑی جنات کی اور گوبران کے جانوروں کی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.