Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ایسٹر پر ڈسکاؤنٹ اور مبارک باد دینا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم ایسٹر (Easter) تہوار کے موقع پر ڈسکاؤنٹ لگانا اور مبارک باد دینا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایسٹر (Easter) کے موقع پر اپنی دکان میں ڈسکاؤنٹ لگانا اور غیر مسلم گاہکوں کو Happy Easter یا Happy Holy Week کہنا جائز ہے یا نہیں؟ جواب ایسٹر (Easter) عیسائی مذہب کا بنیادی ، قدیم اور مرکزی ترین تہوار ہے ، جو عیسائی اپنے باطل نظریے کے مطابق حضرت عیسی علیہ الصلوۃ والسلام کے مصلوب ہونے کے بعد تیسرے دن دوبارہ زندہ ہو جانے Resurrection of Christ) کی یاد میں مناتے ہیں، اس عقیدے کو عیسائیت کی اصل قرار…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.