Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عدت میں کمانے کے لیے گھر سے نکلنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم عدت وفات میں عورت کا روزگار کے لیے گھر سے نکلنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک عورت عدت وفات میں ہے ، اس کے اخراجات اٹھانے والا کوئی نہیں ہے ، اس کی ملکیت میں پانچ تولے سونا ہے ، اس کے علاوہ اس کے پاس رقم کوئی نہیں ہے، پوچھنا یہ تھا کہ کیا ایسی عورت کو عدت کے دوران اپنا گزر بسر کرنے کے لیے دن کے وقت کمانے کے لیے باہر جانے کی اجازت ہوگی ؟ یا اس کے پاس موجود سونے میں سے کچھ نیچ کر عدت کے دوران خرچہ کر نالازم ہوگا ؟ رہنمائی فرمادیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.