Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
چارے والی گندم پر عشر واجب ہے یا نہیں؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم گندم کی فصل جانوروں کے چارے کے لیے کاشت کی ہو تو عشر کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر گندم کی فصل سے مقصودوانے نہ ہوں ، بلکہ جانوروں کے چارے کے لئے کاشت کی جائے اور جانوروں کو ڈالنے کے لئے سبز ہونے کی حالت ہی میں کاٹ لی جائے ، تو کیا اس پر بھی عشر واجب ہو گا ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.