Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بہتی پیپ ناپاک ہے یا نہیں؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم دانے وغیرہ سے نکلنے والی کون سی پیپ نا پاک ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بہتی پیپ سے کیا مراد ہے ؟ اگر جسم سے تھوڑی پیپ نکلے جیسے کبھی دانے سے نکلتی ہے کہ اگر اسے حرکت دو تو اپنی جگہ سے ہل تو رہی ہوتی ہے لیکن لیکویڈ بن کے اپنی جگہ سے بہہ نہیں رہی ہوتی، تو کیا وہ پاک ہوتی ہے ؟ جواب خون یا پیپ جسم کے کسی حصے سے بہہ کر ایسی جگہ پہنچ جائے جس جگہ کو وضو یا غسل میں دھونا فرض ہو تو وضو ٹوٹ جاتا ہے اور یہ نکلنے والا خون یا پیپ ناپاک یعنی نجاست غلیظہ ہوتا ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.