Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا اولیاء کرام کو بھی علمِ غیب حاصل ہے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا اولیائے کرام کو علم غیب حاصل ہوتا ہے ؟ قرآن وحدیث کی روشنی میں تفصیلی فتوی دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا اولیائے کرام کو بھی علم غیب حاصل ہوتا ہے ؟ اگر ہوتا ہے تو ان پر تو وحی آنے کا سلسلہ بھی نہیں ہوتا، پھر انہیں غیب کیسے حاصل ہوتا ہے ؟ جواب اہلسنت کا عقیدہ ہے کہ اللہ رب العزت نے اپنے نبیوں کو غیب کا علم عطا فرمایا اور پھر سید عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے واسطے اور فیضان سے بعض محبوبان خدا اور اولیاء اللہ کو بھی بعض غیوب کا علم عطا کیا جاتا ہے ، البتہ ان کا علم نبی علیہ السلام کے علم…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.