Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نماز عید کے بعد فطرانہ ادا کرنے کا حکم

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم نماز عید کے بعد صدقۂ فطر ادا کر سکتے ہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے اس بار نماز عید سے پہلے اپنا صدقہ فطر ادا نہیں کیا ، بلکہ بعد میں ادا کیا ، اب سوال یہ ہے کہ کیا عید کے بعد صدقۂ فطر ادا کرنے سے ادا ہو گیا یا نہیں ؟ نیز کیا یوں تاخیر کی بنا پر گناہ ہوا ؟ جواب پوچھی گئی صورت میں بغیر گناہ کے صدقہ فطر ادا ہوگیا ، لیکن یوں تاخیر کرنا مکروہ تنزیہی یعنی شرعا نا پسندیدہ ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.