Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ایک ساتھ تین طلاق دینے سے کتنی طلاقیں ہوتی ہیں ؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم تین طلاقیں دینے سے ایک ہی رجعی طلاق ہوتی ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص اپنی مدخولہ بیوی کو زبانی ایک ہی مجلس میں تینوں طلاقیں اکٹھی دے دے تو کیا ایک طلاق شمار ہوتی ہے ، یا تینوں ہو جائیں گی ؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ ایک مجلس میں ایک سے زیادہ جتنی بھی طلاقیں دی جائیں ان سے ایک ہی طلاق رجعی واقع ہوتی ہے ۔ قرآن وحدیث کی روشنی میں وضاحت فرمادیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.