Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کن لوگوں سے سوالات قبر نہیں ہوں گے ؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم کن لوگوں سے قبر کے سوالات نہیں ہوں گے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا سوالات قبر سب سے ہوتے ہیں ؟ انبیائے کرام علیھم السلام اور شہدا سے بھی سوالات قبر ہوئے ؟ ایک شخص سے سنا ہے کہ ان سے سوالات قبر نہیں ہوئے ، کیا یہ درست ہے ؟ جواب سوالات قبر کے بارے میں اتنی بات اہل سنت کے نزدیک یقین سے ثابت ہے کہ سوالات قبر ہوں گے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.