Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا حدیث کے مطابق عصر کے بعد سونا منع ہے؟

Fatwa no.
7486-Pin
Issued
02 صفر المظفر 1446ھ / 08 اگست 2024ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم عصر کے بعد سونا کیسا ؟ عصر کے بعد سونے سے حدیث میں منع کیا گیا ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ عصر کے بعد سونے کا کیا حکم ہے ؟ کیا کسی حدیث میں منع کیا گیا ہے ؟ جواب سائل : محمد منیر رضا (یوکے) عصر کے بعد بغیر ضرورت سونا مکروہ ہے ، حدیث پاک میں اس سے منع کرتے ہوئے فرمایا کہ بعد عصر سونے سے اگر عقل زائل ہو جائے ، تو اپنے آپ کو ملامت کرے ، نیز نیند کی غفلت سے مغرب کی جماعت یا نماز نکل جانے کا بھی اندیشہ ہے ۔ البتہ عصر کے بعد سونا کسی وجہ سے ہو، تو اس میں مضائقہ نہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.