Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سجدہ شکر کا طریقہ نیز اسکے لئے وضو ضروری ہے؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم سجدۂ شکر کرنے کا طریقہ ؟ اور کرتے وقت باوضو ہونا ضروری ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ جب کسی کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے کوئی نعمت حاصل ہویا خوشی کی خبر ملے ، تو سجدۂ شکر اداکیا جاتا ہے۔ اس سجدۂ شکر کو ادا کرنے کا درست طریقہ کیا ہے ؟ نیز کیا اس کی ادائیگی کے لیے باوضو ہونا اور قبلہ رخ ہونا بھی ضروری ہے ؟ رہنمائی فرما دیں ۔ جواب سائل : ( محد احسن، فیصل آباد) کسی نعمت کے حصول پر سجدۂ شکر ادا کرنا مستحب ہے اور اس کا طریقہ وہی ہے جو سجدہ تلاوت کا طریقہ ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.