Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
گفٹ میں ملے پلاٹ پر زکوٰۃ فرض ہوگی یا نہیں؟
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم گفٹ ملے ہوئے پلاٹ پر زکوۃ کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری زوجہ کو اس کے والد یعنی میرے سر صاحب نے 5 مرلہ کا پلاٹ تحفہ میں دیا اور اسی وقت قبضہ بھی دے دیا تھا ، جو ابھی بھی زوجہ کے نام ہی ہے ، میری زوجہ نے وہ پلاٹ مستقبل میں بیچنے یعنی تجارت کی نیت سے رکھا ہوا ہے ، اس وقت اس کی مالیت 7.5 تولہ سونے کی قیمت سے تو کافی کم ہے ، لیکن ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت سے زیادہ ہے ، رہنمائی فرما دیجیے کہ اس پر زکوۃ فرض ہے یا نہیں ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.