Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بغیر بتائے صدقہ دینے سے صدقہ ادا ہوجائیگا؟
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم بغیر بتائے صدقہ دینے سے ادا ہو جاتا ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی صدقہ دیتا ہے اور نہیں بتا تا کہ میں نے آپ کو صدقہ دیا ہے تو کیا اس کا صدقہ ادا ہو جائے گا ؟ جواب پوچھی گئی صورت میں صدقہ بغیر بتائے دینے سے ادا ہو جاتا ہے؛ کیونکہ شرعاً دینے والے کی نیت کا اعتبار ہے ، لینے والے کو بتانا یا اس کا جاننا اصلا معتبر نہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.