Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قسطوں پر چیزیں بیچنا کیسا؟
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم قسطوں پر چیزیں بیچنے کا حکم ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قسطوں پر چیزیں بیچنے کا کاروبار کرنا جائز ہے ؟ اس میں ویسے جو عام قیمت ہوتی ہے اس سے زیادہ پر چیزوں کو بیچا جاتا ہے ۔ جواب قسطوں پر چیز میں بیچنے کا کاروبار کرنا، ادھار خرید و فروخت کرنے ہی کی ایک صورت ہے جس کی شرعاً اجازت ہے، لہذا یہ کاروبار بھی جائز ہے جبکہ اس میں ان امور کا لحاظ رکھا جائے : (۱) خرید و فروخت کے وقت ایک قیمت پر باہمی اتفاق ہو جائے اگر چہ وہ قیمت نقد خریداری کی قیمت سے زیادہ ہو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.