Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

لقطہ کے پیسے قرض دینا جائز ہے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا لقطہ کی رقم کسی کو قرض دینا جائز ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کو تقریباً نو ماہ پہلے کچھ رقم ملی ۔ اس نے پوری ذمہ داری کے ساتھ اس کے اصل مالک کی تلاش کے لیے اعلان کروایا اور مختلف ذرائع سے اس کی تشہیر بھی کی ، مگر اُس رقم کا اصل مالک نہیں ملا اور غالب گمان بھی یہی ہے کہ اب اس کا مالک نہیں آئے گا ۔ سوال یہ ہے کہ کیا اُس رقم کو کسی ضرورت مند کو قرض کے طور پر دے سکتے ہیں یا نہیں ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.