Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سجدۂ شکر کی منت کونسی منت ہوگی؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم سجدہ شکر کی منت کا حکم ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ سجدہ شکر کی منت کو نسی منت ہوگی ؟ شرعی یا عرفی ؟ تفصیلا رہنمائی درکار ہے ؟ جواب حکم شرعی یہ ہے کہ سجدۂ شکر مشروع، یعنی جائز، بلکہ مستحب اور عبادت مقصودہ ہے، اس کی مشروعیت پر نبی پاک صلی اللہ تعالٰی علیہ و الہ وسلم، صحابہ کرام علیہم الرضوان اور سلف صالحین کے عمل کے حوالے سے کثیر روایات موجود ہیں اور اس کی منت ، شرعی منت ہے ، اگر کسی نے اس کی منت مانی ، تو اس پر اسے پورا کرنا شر عالازم و ضروری ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.