Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا آمین بھولنے سے سجدۂ سہو لازم ہو جاتا ہے؟

Answered by
مفتی محمد قاسم عطاری
Fatwa no.
9639-FSD
Issued
29 جمادی الاولی 1447ھ /21 نومبر 2025ء علم الافتاء اهلسنت

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم نماز میں فاتحہ کے بعد آمین نہ کہنے سے سجدہ سہو لازم ہوگا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی منفر د سورۃ الفاتحہ کے بعد آئین پڑھنا بھول جائے اور سورت ملالے ، تو کیا ”آمین“ بھولنے کے سبب سجدہ سہو لازم ہو گا ؟ جواب منفر دیا مقتدی سورۃ الفاتحہ کے بعد "آمین "پڑھنا بھول جائے یا جان بوجھ کر نہ پڑھے ، دونوں صورتوں میں ہی سجدہ سہو لازم نہیں ہوتا ، کیونکہ آمین "پڑھنا مسنون ہے اور "سنت" کے بھولنے یا ترک کرنے سے سجدہ سہو لازم نہیں آتا، البتہ جان بوجھ کر آمین نہ پڑھنا یقیناً سنت کے عظیم ثواب سے محرومی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.