Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سجدے میں دعا مانگنے کے بارے میں مختلف احکام

Answer (beginning)

سوال کے تین جز ہیں ، تینوں کے بالترتیب جوابات ملاحظہ کیجیے: (1) سجدے میں دعا کی شرعی حیثیت۔ (2) نماز میں اور بالخصوص جماعت کے دوران سجدے میں امام و مقتدی کے دعامانگنے کا (3) کونسی دعائیں سجدے میں کی جاسکتی ہیں ؟ (1) سجدے کی حالت میں بندے کو جس قدر قرب الہی حاصل ہوتا ہے وہ کسی اور حالت میں نہیں ہوتا اور یہ حالت قبولیت دعا میں خاص تاثیر رکھتی ہے، اسی لیے حدیث پاک میں 1 سجدے کی حالت میں اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں التجائیں اور دعائیں کرنے ، حاجتیں مانگنے کی ترغیبات موجود ہیں، لہذا اگر ممانعت کی کوئی وجہ نہ ہو، مثلاً مکر وہ وقت نہ ہو، تو سجدہ کرنا اور اس میں اللہ کریم سے دعائیں کرنا بلا شبہ جائز…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.