Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عید کی زائد تکبیریں کتنی ہیں اور کہاں سے ثابت ہیں؟

Question

عید کی زائد تکبیر میں کتنی ہیں اور کہاں سے ثابت ہیں؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ احناف کے نزدیک عیدین کی زائد تکبیرات کتنی ہیں ؟ اور کن روایات و آثار سے ثابت ہیں ؟ جواب سائل : محمد سعید عطاری (گجرات)

Answer (beginning)

احناف کے نزدیک عیدین کی چھ زائد تکبیرات ہیں، کہ پہلی رکعت میں قراءت سے پہلے اور دوسری رکعت میں قراءت کے بعد تین تین تکبیرات کہی جائیں گی، جو کثیر احادیث و آثار سے ثابت ہیں، یہی اکثر صحابہ کامذہب ہے ۔ یادر ہے ! یہاں چھ زائد تکبیرات کے ثبوت پر دو طرح کی روایات ذکر کی جائیں گی ، بعض روایات میں نو تکبیرات اور بعض روایات میں آٹھ تکبیرات کا ذکر ہے ، ان روایات میں تکبیرات کی تعداد میں فرق ، طریقہ شمار کے اختلاف کی بنیاد پر ہے ، جو کہ زائد تکبیرات کے عدد پر اثر انداز نہیں ہوتا اور وہ یوں کہ جن روایات میں نو تکبیرات کا ذکر ہے ان میں چھ زائد تکبیرات کے ساتھ تکبیر تحریمہ اور دونوں رکعتوں کی تکبیرات رکوع…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

Appears in topics

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.