Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حق مہر کی شرعی اور سنت مقدار
Question
حق میر کی شرعی مقدار اور سنت مہر کی تفصیل دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شرعی لحاظ سے نکاح کا حق مہر کتنا ہے اور سنت کے مطابق حق مہر کتنا بنتا ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
شرعی لحاظ سے نکاح میں حق مہر کم از کم دس درہم یعنی دو تولہ ساڑھے سات ماشہ چاندی (30 گرام 618 ملی گرام) ہے ، اگر چاندی کے علاوہ کوئی اور چیز مہر میں دی جائے تو عقد نکاح کے وقت اُس چیز کا دس درہم یعنی دو تولے ساڑھے سات ماشہ چاندی کی قیمت کے برابر ہو ناضروری ہے، یہ مقدار کم سے کم ہے ، اس سے کم مقدار چاندی یا اس سے کم قیمت کی کوئی چیز مہر نہیں ہو سکتی ۔ ہاں البتہ اس مقدار سے زیادہ جتنا چاہیں مقرر کر سکتے ہیں ، شرعاً اس میں کوئی ممانعت نہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
Appears in topics
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.