Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

لقطے کی رقم سیّد کو دینا کیسا؟

Answered by
مفتی محمد ہاشم خان عطاری مدنی تاریخ اجراء : ماہنامہ فیضانِ مدینہ جولائی 2026ء
Issued
ماہنامہ فیضانِ مدینہ جولائی 2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم لقطے کی رقم غریب سید زادے کو دینا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کے پاس لقطے کی رقم موجود ہے ، جس کی مالیت 4650 روپے ہے ، یہ رقم اسے اپنی دکان کے باہر سے ملی تھی، اس نے یہ رقم مالک کو دینے کی نیت سے اٹھائی تھی اور اس نے مالک کو تلاش کیا یعنی اپنی دکان میں موجود ملازمین ، گاہکوں ، اور پڑوسی دکانداروں سے پوچھا لیکن کافی تلاش کے باوجود ان پیسوں کا مالک نہیں ملا، اور مالک کو تلاش کرتے ہوئے تقریباً اڑھائی ماہ ہو چکے ہیں۔ اب اسے ظن غالب ہو چکا ہے کہ مالک اب اپنی رقم کو تلاش نہیں کرتا ہو گا ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.