Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قبروں پر آرٹیفیشل پھول ڈالنا کیسا؟
- Answered by
- مفتی محمد ہاشم خان عطاری مدنی
- Issued
- ماہنامہ فیضان مدینہ جولائی 2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم قبروں پر آرٹیفیشل پھول اور لڑیاں وغیرہ ڈالنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عیدین اور شب براءت وغیرہ کے موقع پر بعض لوگ اپنے مرحومین کی قبروں پر آرٹیفیشل پھول اور لڑیاں وغیرہ ڈالتے ہیں کیا یہ قبروں پر ڈال سکتے ہیں ؟ نوٹ : یہ آرٹیفیشل پھول اور لڑیاں قبروں پر ہی پڑے پڑے خراب و ناکارہ ہو جاتی ہیں اور بعد میں ان کو کچرے میں پھینک دیا جاتا ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.