Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قرعہ اندازی والی انعامی اسکیم جوا ہے؟
- Answered by
- مفتی محمد باشم خان عطاری
- Issued
- ماہنامہ فیضانِ مدینہ اپریل 2026ء علم الافتاء اهلسنت
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم انعامی اسکیم اور جوئے کی شرعی حیثیت دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کی موبائل کی دوکان ہے وہ ہر مہینے ایک قیمتی پیچ موبائل کی قرعہ اندازی کرتا ہے جس کا طریقہ کار یہ ہے کہ زید نے سو روپے انٹری فیس رکھی ہوئی ہے جو شخص اس کو سو روپے دیتا جاتا ہے اس کا نام قرعہ اندازی کی لسٹ میں شامل کر دیتا ہے اس طرح سینکڑوں کے حساب سے افراد اس کے پاس آتے ہیں پھر جن کا نام قرعہ اندازی کی لسٹ میں شامل ہوتا ہے مہینے کے آخر میں ان کے نام کی پرچیاں بنا کر اس سے پرچی اٹھاتا ہے جس کا نام قرعہ اندازی میں نکلتا ہے اس کو نیچ موبائل دے…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.