Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا دیکھے بغیر بھی نظرِ بد لگ سکتی ہے؟
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم کسی چیز کو دیکھے بغیر نظر بد لگ سکتی ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ کیا نظر بد دیکھنے سے ہی لگتی ہے یا کسی شے کو دیکھا نہ ہو اور دیکھے بغیر اس کی تعریفیں کریں اس سے بھی نظر لگ سکتی ہے ؟ جواب ایک شخص سے کسی دوسرے کو ضر رکئی طرح پہنچ سکتا ہے ، جیسے ہاتھ پاؤں سے باقاعدہ کسی کو مارنا، زخمی کرنا، یا زبانی جیسے گالی دینا، یا غیر مرئی انداز سے جیسے جادو یا نظر بد یا کسی اور طرح سے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.