Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
استجاب نام رکھنا کیسا؟
Question
استجاب نام رکھنا کیسا ؟ جواب
Answer (beginning)
سوال استجاب نام رکھنا کیسا ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم بچے کا نام استجاب رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) استجاب کوئی نام (Noun) نہیں بلکہ یہ فعل (verb) ہے جس کا معنی ہے : اس نے قبول کیا ۔ البتہ مستجاب رکھ سکتے ہیں وہ رکھ لیا جائے ۔ بچوں کے نام رکھنے میں بہتر یہ ہے کہ لڑکے کا نام اولا صرف محمد " رکھا جائے تاکہ نام محمد رکھنے کی جو فضیلت ہے وہ حاصل ہو اور پھر پکارنے کے لیے انبیاء ، صحابہ، اولیاء وغیرہ نیک لوگوں کے نام پر نام رکھا جائے تاکہ ان کی برکت حاصل ہو اور حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی جو ترغیب ارشاد فرمائی گئی، اس پر عمل بھی ہو ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.