Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نانا کا نام

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے نانا کا نام دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے نانا کا نام کیا تھا؟ جواب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نانا کا نام وہب بن عبد مناف تھا ، جو اپنے عالی شان نسب اور شرافت کی وجہ سے اپنے دور میں قبیلہ بنو زہرہ کے سردار مانے جاتے تھے۔ انساب الاشراف للبلاذری میں ہے : ” وأمه آمنة بنت وهب بن عبد مناف بن زهرة بن كلاب بن مرة۔ ترجمہ : اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی والدہ حضرت آمنہ، وہب بن عبد مناف بن زہرہ بن کلاب بن مرہ کی بیٹی ہیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.