Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

رسول اللہ ﷺ گھر کے کون سے کام خود انجام دیتے تھے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم نبی پاک سم گھر کے کون سے کام خود فرمایا کرتے تھے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم گھر کے کام خود فرمالیا کرتے تھے ؟ اگر ہاں ، تو وہ کون سے کام تھے ؟ جواب جی ہاں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر کے کام کاج خود ہی کیا کرتے تھے اور گھر میں انتہائی سادگی اور عاجزی کے ساتھ اپنے ہاتھ سے کام کرنا پسند فرماتے تھے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.