Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ابلیس کا مطلب

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم ابلیس کا کیا مطلب ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ابلیس کا کیا مطلب جواب ابلیس کا معنی مایوس اور نا امید ہے ۔ یہ ایک جن کا نام ہے ۔ جسے عموماً شیطان بھی کہا جاتا ہے ۔ فتح الباری میں ہے : إبليس اسم أعجمي عند الأكثر وقيل مشتق من أبلس إذا أيئس۔ ترجمہ : اکثر علماء واہل لغت کے نزدیک ابلیس ایک عجمی ( غیر عربی) نام ہے، اور ایک قول یہ بھی ہے کہ یہ انکس‘ سے مشتق (نکلا ہوا) ہے ، جس کا معنی ہے : وہ نا امید و مایوس ہو گیا ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.