Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ نے کتنی کتابیں لکھیں؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی کتابوں کی تعداد ا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ نے اپنی زندگی میں کتنی کتابیں لکھی ہیں ؟ جواب امام اعظم رحمتہ اللہ علیہ نے اپنی زندگی میں مختلف کتب لکھیں، جن کے تالیف پر بعد کے علماء کی عبارات گواہ ہیں ۔ یونہی آپ کے بہت سے ملفوظات ایسے ہیں کہ جو آپ کے شاگردوں نے بعد میں تحریر کیے ، مثلا کتاب الاصل وغیرہ ۔ آپ کی کتب کے متعلق مفتی شریف الحق امجدی صاحب لکھتے ہیں : فقہ اکبر : اہل سنت وجماعت کے عقائد پر مشتمل ایک رسالہ ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.