Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اجارے کے دوران ذاتی کام کرنا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم ڈیوٹی کے دوران اپنا ذاتی کام کرنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اجارے کے دوران ذاتی کام کرنا کیسا؟ جواب اجیر کی دو قسمیں ہیں : (1) اجیر مشترک اور (2) اجیر خاص ۔ اجیر مشترک : ایسا اجیر جو ایک سے زائد لوگوں کا کام کر سکتا ہو یعنی جس کے لیے کسی وقت خاص میں ایک ہی شخص کا کام کرنا ضروری نہ ہو، بلکہ وہ اس مقررہ وقت میں دوسرے کا کام بھی کر سکتا ہو، جیسے درزی ، دھوبی، حجام وغیرہ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.