Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جنابت کی حالت میں اذان دینا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم غسل فرض ہونے کی حالت میں اذان دینا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ جنبی ( یعنی جس پر غسل فرض ہو، اس شخص کا اذان دینا کیسا؟ جواب جنبی ( یعنی جس پر غسل فرض ہو، اس کا اذان یا اقامت کہنا مکروہ تحریمی ہے ، کیونکہ اذان کے لیے طہارت کبری ( یعنی جنابت سے پاک ہونا ) واجب ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.