Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

صلح کلی کسے کہتے ہیں؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم صلح کلیت کیا ہے اور اس کا شرعی حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ صلح کلی شخص کا کیا حکم ہے ؟ جواب سوال کے جواب سے پہلے صلح کلی کی تعریف جانناضروری ہے، چنانچہ صلح کلی سے مرادوہ شخص ہوتا ہے ، جو حق و باطل کے درمیان تفریق نہ کرے ، ہر مذہب اور ہر فرقے کو درست مانے ، کسی کو غلط قرار نہ دے اور باطل فرقوں کے حوالے سے شریعت کی جانب سے بیان کردہ احکام کو تسلیم نہ کرے ۔ اور جہاں تک صلح کلی شخص کے حکم کا تعلق ہے ، تو اس کا جواب یہ ہے کہ صلح کلیت کی دو صور تیں پائی جاتی ہیں ، ایک عملی اور دوسری اعتقادی ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.