Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عورت کا مرد کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم عورت کا مرد کی اقتدا میں نماز پڑھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا عورت مرد کے پیچھے نماز پڑھ سکتی ہے ؟ جواب سوال کے جواب سے پہلے یہ جان لیں کہ عورتوں کے لیے مساجد یا کسی بیرونی جگہ پر جماعت میں شرکت کے لیے جانے کی شرعاً اجازت نہیں، البتہ گھر کے اندر عورتوں کے لیے مرد امام کے پیچھے نماز پڑھنے کی درج ذیل صورتیں ہیں : (1) اگر گھر میں جماعت کروانے والے مرد کے پیچھے تمام عورتیں اس کی محارم یا بیوی ہو، تو ان کا اس مرد کے پیچھے نماز پڑھنا ، جائز ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.