Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اجتماعی قربانی میں ایک حصے دار کا کم رقم دینا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم اجتماعی قربانی کرنے میں ایک شریک کا کم پیسے ڈالنے سے قربانی کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اجتماعی قربانی میں ایک حصے دار کا کم رقم دینا کیسا؟ جواب بڑے جانور (گائے ، اونٹ وغیرہ) کی قربانی میں سات افراد تک شریک ہو سکتے ہیں ، لیکن اس کے درست ہونے کی بنیادی شرط یہ ہے کہ کسی بھی شریک کا حصہ ساتویں حصے ( یعنی مکمل ایک حصے) سے کم نہ ہو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.