Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بیع مقایضہ کیا ہے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم سامان کے بدلے سامان کی خرید و فروخت کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ بیع مقایصہ کیا ہے ؟ جواب بیع متقابضنہ ، اس کے اس بیچ کو کہتے ہیں جس میں روپے اشرفی نہیں، بلکہ ایک سامان کے عوض دوسر ا سامان خریدا بیچا جاتا ہے ۔ علامہ ابن عابدین شامی دمشقی رحمہ اللہ تعالٰی علیہ ( سالِ وفات : 1252ھ /1836 ء ) لکھتے ہیں : ”(قوله: في المقايضة): وهي بيع عين بعين كان تبايعا عبدابجارية ترجمہ : مقایضہ ، عین کا عین کے ساتھ بیچا ہے ، جیسے دو شخص ایک غلام کے بدلے لونڈی کا سودا کریں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.