Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

Fqa 14375 Afaqi Haji Kaun

Answered by
مولانا اعظم عطاری مدنی
Fatwa no.
075-FatwaQA
Issued
14 ربیع الاول 1448ھ /28 اگست 2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم آفاقی حاجی کا کیا مطلب ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ آفاقی حاجی سے کیا مراد ہے ؟ جواب آفاقی حاجی سے مراد وہ شخص ہے جو جج کے لیے میقات (وہ پانچ مقامات جو رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے باہر سے آنے والوں کے لیے مقرر فرمائے ہیں اور وہ یہ ہیں : ذوالحلیفہ ، قرن المنازل، جھنہ ، بلمسلم ، ذات عرق ان) سے باہر کسی دوسرے شہر ، علاقے یا ملک سے آیا ہو۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.