Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
Fqa 14371 Behosh Hone Se Wazu Ka Hukum
- Answered by
- مولانا اعظم عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 071-FatwaQA
- Issued
- 13 ربیع الاول 1448 /27 اگست 2026
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم بیہوش ہونے سے وضو ٹوٹنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا بیہوش ہونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟ جواب جی ہاں! بیہوش ہونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے کیونکہ فقہائے کرام نے بیہوشی کو وضو توڑنے والی چیزوں میں سے شمار کیا ہے ۔ امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فرماتے ہیں : نیند ، جنون ، بیہوشی ۔ ۔ ۔ ناقض وضو ہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
Appears in topics
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.