Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حضرت عمر فاروق کا شجرہ نسب کیا ہے؟
- Answered by
- ابوالفینان مولانا عرفان احمد عطاری مدنی فتوی نمبر :064-FatwaQA
- Fatwa no.
- 064-FatwaQA
- Issued
- 19 ربیع الاول 1448ھ / 01 ستمبر 2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا شجرہ نسب دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا شجرہ نسب کیا ہے ؟ جواب امیر المؤمنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا تعلق قریش کے معزز قبیلے بنو عدی سے ہے ۔ آپ کا شجرہ نسب نہایت معزز شخصیات پر مشتمل ہے ، جو آگے چل کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے شجرہ نسب سے جاملتا ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.