Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
امام مالک رحمۃ اللّٰہ علیہ کا تعارف
- Answered by
- ابوالفیضان مولانا عرفان احمد عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 054-FatwaQA
- Issued
- 19 ربیع الاول 1448ھ/01 ستمبر 2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم امام مالک کون تھے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ امام مالک کون تھے ؟ جواب حضرت امام مالک بن انس رحمہ اللہ اہل سنت کے چار مشہور فقہی مذاہب میں سے فقہ مالکی " کے بانی، عظیم مجتہد، اور امام دار الهجرة" کے لقب سے معروف ہیں ۔ آپ کی ولادت اور وفات مدینہ منورہ میں ہوئی، اسی لیے آپ نے اپنی پوری زندگی مدینہ طیبہ میں علوم نبویہ کی ترویج ، حدیث کی تدریس اور فتوی نویسی میں گزاری ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.