Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا امام بخاری شافعی مسلک سے تھے؟

Answered by
ابوالفیضان مولانا عرفان احمد عطاری مدنی
Fatwa no.
052-FatwaQA
Issued
15 ربیع الاول 1448ھ / 29 اگست 2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا امام بخاری رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ شافعی " تھے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا امام بخاری رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ شافعی “ تھے ؟ جواب خود امام بخاری رحمہ اللہ کے کلام سے ان کے فقہی رجحان کی صریح وضاحت تو نہیں ہوتی، تاہم اپنی جامع صحیح میں وہ بکثرت ایسی روایات لائے ہیں جو مسلک شافعی سے ہم آہنگ ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ متعدد نامور علماء نے آپ کو امام شافعی رحمہ اللہ کا پیر و کار قرار دیا ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.