Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
برہان نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟
- Answered by
- مولانا عابد عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 036-FatwaQA
- Issued
- 19 ربیع الاول 1448 / 01 اگست 2026
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم برہان نام رکھنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ برہان نام رکھنا کیسا ؟ جواب برہان نام رکھنا جائز بلکہ مستحسن ہے یہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک ناموں میں بھی ہے جس کا معنی واضح و روشن دلیل ہے ۔ امام اہلسنت ، امام احمد رضا خان قادری رحمتہ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں : "حدیث سے ثابت کہ محبوبان خدا، انبیاء واولیاء علیہم الصلوۃ و الثناء کے اسمائے طیبہ پر نام رکھنا مستحب ہے جبکہ ان کے مخصوصات سے نہ ہوا" (فتاوی رضویہ ، جلد 24، صفحہ 685، رضا فاؤنڈیشن، لاہور) مجیب : مولانا عابد عطاری…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.