Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

احتلام کیا ہے؟

Answered by
مولانا محمد فراز عطاری مدنی
Fatwa no.
017-FatwaQA
Issued
27 ربیع الاول 1448ھ / 10 ستمبر 2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم احتلام کسے کہتے ہیں دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ احتلام کسے کہتے ہیں ؟ جواب مرد یا عورت کو سوتے وقت خواب میں کچھ ایسے مناظر دکھائی دیں جن کی وجہ سے انزال ہو جائے یعنی منی خارج ہو جائے تو خواب کی اس کیفیت کو احتلام کہتے ہیں ۔ اس سے غسل لازم ہو جاتا ہے اور اسلامی مہینوں کے اعتبار سے عمر کے پندرہ سال ہونے سے پہلے ، جب یہ کیفیت ہو تو لڑکا ہو یا لڑکی ، وہ بالغ شمار ہوتے ہیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.