Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

موزوں پر مسح کیسے کیا جائے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم موزوں پر مسح کرنے کا طریقہ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ موزوں پر مسح کرنے کا کیا طریقہ ہے ؟ جواب جن موزوں پر مسح کی شرائط پائی جاتی ہوں، ان پر مسح کرنے کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ سیدھے ہاتھ کی تین انگلیاں، سیدھے پاؤں کی پشت کے سرے پر اور الٹے ہاتھ کی انگلیاں بائیں پاؤں کی پشت کے سرے پر رکھ کر پنڈلی کی طرف کم سے کم بتقدر تین انگل کے کھینچ لی جائیں اور سنت یہ ہے کہ پنڈلی تک پہنچائے اور انگلیوں کو کشادہ رکھے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.